زوجہ حاجی خان محمد صافی وفات پاگئیں

زوجہ حاجی خان محمد صافی وفات پاگئیں

  



مہمند(نمائندہ پاکستان) زوجہ حاجی خان محمد صافی بقضائے الہی وفات پاگئیں۔ ان کی نماز جنازہ جمعہ کے روز اپنے آبائی قبرستان اکرم بیگ کور میں ادا کی گی۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ سپیریئر سائنس کالج پشاور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تازہ گل صافی،گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑو کے جونئیر کلرک اسرار محمد اور حاجی شیرذادہ کی والدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر