حاجی محمد رفیق کی اہلیہ انتقال کرگئیں

حاجی محمد رفیق کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  



 سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان) جے یوآئی تحصیل نورنگ کے رہنمااور آل یونین فیڈریشن نورنگ کے صدر حاجی عظیم خان کی بھابھی اورحاجی محمد رفیق کی اہلیہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی قبرستان کرم ٹول پلازہ کے ساتھ مالو گل نیکہ قبرستان میں ادا کی گئی جس میں جے یوآئی کے مقامی قائدین اور کارکنوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر