نثار حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں
پبی (نما ئندہ پاکستان) نثار حسین آف ڈاگ بہسود کی اہلیہ انتقال کر گئیں مر حو مہ کو ان کی آبا ئی گاؤں ڈاگ بہسود کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حومہ کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حو مہ آئی بی انسپکٹر نو شہرہ اقبال خان پاک آر می کے ر یٹائرڈ میجر محمد حسین کی والدہ ما جدہ ڈی ایس پی تا ج محمد اور ڈسڑکٹ کورٹ نو شہرہ کے عا بداللہ ایڈو کیٹ کی چچی ا مر حومہ کا رسم قل بروزاتوار16 فروری ان کی آبا ئی گاؤں ڈاگ بہسود واقع چراٹ روڈ میں ادا کی جا ئے گ