کراچی، اورنگی میں چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی

کراچی، اورنگی میں چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن گھر میں چھریوں کے وار سے نوجوان لہولہان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے ضیاالحق کالونی سیکٹر 12 میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے 25 سالہ آصف زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال لایا گیا۔