انٹرنیشنل روپ سکیپنگ کورس رواں ماہ کے آخری ہفتے ہوگا

انٹرنیشنل روپ سکیپنگ کورس رواں ماہ کے آخری ہفتے ہوگا

  



اسلام آباد۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل روپ سکیپنگ کورس رواں ماہ کے آخری ہفتے کراچی میں ہوگا۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایاکہ کورس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔

۔ کورس میں ملک بھر سیکوچز اور کھلاڑیوں کے علاوہ سکول ٹیچرز بھی شرکت کر سکتے ہیں کورس میں شرکت کرنے کی خواہش رکھنے والے افراد اپنے اپنے ناموں کا اندراج 20 فروری تک کروا سکتے ہیں، مزید معلومات کے لئے 0301 3318777 پر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی