سندھ بلوچستان ویمنز جوڈو چیلنج کپ آج شروع

  سندھ بلوچستان ویمنز جوڈو چیلنج کپ آج شروع

  



کرا چی(این این آئی) سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام "سندھ بلوچستان ویمنز جوڈو چیلنج کپ2020 آج کراچی یونیورسٹی میں منعقد ہوگا۔ایونٹ کا آغاز دوپہر 2:30بجے اور اختتامی تقریب شام 5:30پر منعقد ہوگی جس میں کھلاڑیوں کو انعامات و اسناد سے نوازا جائیگا۔ سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے تحت سندھ بلوچستان ویمنز جوڈو چیلنج کپکے لئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں سندھ کی تمام ڈویژن کی ی جوڈکا نے بھر پور تعداد میں حصہ لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی