زمبابوے کرکٹ ٹیم18 فروری سے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

  زمبابوے کرکٹ ٹیم18 فروری سے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

  



ہرارے (اے پی پی) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم دورہ کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون کے خلاف 18 فروری کو دو روزہ ٹور میچ سے کریگی، ٹیم دورہ کے دوران میزبان بنگلہ دیش کے خلاف ایک ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت کریگی۔ ٹیم کے کپتان شان ولیمز اپنے بچے کی پیدائش کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین کریگ ایرواین ان کی جگہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون کے خلاف 18 فروری کو دو روزہ ٹور میچ سے کریگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی