ای ٹی او ایکسائز علامہ اقبال ٹاؤن میاں آفتاب رحیم کے صاحبزادے میاں احمد آفتاب کی دعوت ولیمہ

ای ٹی او ایکسائز علامہ اقبال ٹاؤن میاں آفتاب رحیم کے صاحبزادے میاں احمد ...

  



لاہور(رپورٹ و تصاویر:ناصر غنی)ای ٹی او ایکسائز علامہ اقبال ٹاؤن میاں آفتاب رحیم کے صاحبزادے میاں احمد آفتاب کی دعوت ولیمہ کی تقریب پنجاب سکول ٹاؤن شپ میں منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،سید احسان اللہ وقاص،شمس الزمان،ذکر اللہ مجاہد،ڈاکٹر خالد مسعود گوندل،اکرم اشرف گوندل،مسعود الحق،رضوان اکرم شیر وانی،قیصرالحسن،چودھری اکرام،ظہور وٹو،اسعد منظور بٹ،رضوان گورایہ،ڈاکٹر اعجاز نذیر،چودھری طارق،میاں اشفاق انجم،راشد محمود،راجی منور،میاں جاوید علی،ڈاکٹر رفاقت،علی اکبر،مجید عالم،میاں رحیم الدین،چودھری مکرم،چودھری غلام مصطفی اور دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4