اٹک ،ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق ،11 زخمی

اٹک ،ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق ،11 زخمی
اٹک ،ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق ،11 زخمی

  



اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹک میں ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق اور11 زخمی ہو گئے،حادثے ی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اٹک میں قطبال ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق اور11 زخمی ہو گئے، زخمیوں اورلاشوں کوتحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیاگیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /اٹک