شیخوپورہ: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

شیخوپورہ: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک
شیخوپورہ: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ میں چٹی کوٹھی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین ڈاکو مارے گئے جبکہ مقابلے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اس دوران پولیس آن پہنچی اور مقابلے کا آغاز ہوا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرا میں لے لیا ہے۔