نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا

نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا
نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا،رانا ثنااللہ کو فیملی ارکان کی جائیدادوں کی تفصیلات لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا،رانا ثنااللہ کو فیملی ارکان کی جائیدادوں کی تفصیلات لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

نیب نے 2 جنوری کو جمع کروائے گئے اثاثہ جات پر فارمہ سے متعلق بھی وضاحت طلب کرلی ،نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جائیدادیں بنانے کیلئے ذرائع آمدن کیا تھا؟وضاحت دیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور