میئراسلام آبادشیخ عنصر کیخلاف ریفرنس دائر

میئراسلام آبادشیخ عنصر کیخلاف ریفرنس دائر
میئراسلام آبادشیخ عنصر کیخلاف ریفرنس دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئراسلام آبادشیخ عنصر کیخلاف ریفرنس دائرکردیاگیا،لوکل گورنمنٹ کمیشن نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قیام کردی،انکوائری مکمل ہونے تک میئراسلام آبادکو معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
انکوائری کمیٹی کی سربراہی سینیٹر مشاہد حسین سید کریں گے ،انکوائری کمیٹی 3 ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی ۔ریفرنس میں شیخ عنصر عزیز پر اختیارات سے تجاوز کرنے سمیت12 الزامات عائد کئے گئے ہیں ،ریفرنس میں کہاگیا ہے کہ اسلام آباد میں صفائی کے ٹھیکے خلاف ضابطہ دیئے گئے۔