ترک صدر کا دورہ پاکستان لیکن ترکی میں مقیم کتنے پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا؟ خبررساں ایجنسی نےدعویٰ کردیا

ترک صدر کا دورہ پاکستان لیکن ترکی میں مقیم کتنے پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا ...
ترک صدر کا دورہ پاکستان لیکن ترکی میں مقیم کتنے پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا؟ خبررساں ایجنسی نےدعویٰ کردیا

  



اسلام آباد (این این آئی)ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق باشندوں کو اسلام آباد ئیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے کر دیا گیا ،ایف آئی اے نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد30 افراد کو پاسپورٹ سیل منتقل کردیا ،11 افراد کو گھروںکو جانے کی اجازت دیدی گئی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد /قومی