سوتیلے بھائی کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 2 بہنوں سے اجتماعی زیادتی، انتہائی شرمناک خبر آگئی

سوتیلے بھائی کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 2 بہنوں سے اجتماعی زیادتی، انتہائی ...
سوتیلے بھائی کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 2 بہنوں سے اجتماعی زیادتی، انتہائی شرمناک خبر آگئی

  



حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقے گڑھی وہاب میں 2 افراد کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون زرینہ بی بی نے تھانہ کسیے میں دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ اس کے ساتھ اس کے سوتیلے بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کی ہے۔ خاتون کے مطابق وہ اپنی بہن کے ساتھ گھر میں موجود تھی جب اس کا سوتیلا بھائی اپنے 3 ساتھیوں کے ساتھ گھر کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوا اور ان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /حافظ آباد