پی ایس ایل سیون،آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے

پی ایس ایل سیون،آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے
پی ایس ایل سیون،آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں آج(منگل کو) ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا میچ رات ساڑھے سات بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا۔دونوں ٹیموں کے لیے اس میچ میں جیت کافی اہم ہے۔کوئٹہ گلیڈ ی  ایٹرز  چھ پوائنٹس کے ساتھ اسوقت چوتھے اور پشاور زلمی چھ پوائنٹس کے ساتھ کم رن ریٹ کے باعث پانچویں نمبر پر ہے۔جو ٹیم یہ میچ جیتے گی اس کی فائنل فور کے لیے رسائی آسان ہوجائے گی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -