پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی  حاجی خیال زمان انتقال کر گئے  نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی 

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی  حاجی خیال زمان انتقال کر گئے  نماز جنازہ آج ادا ...

  

 اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ہنگو سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان کینسر کے باعث خالق حقیقی سے جاملے جن کی نمازہ جنازہ آج منگل کو 2 بجے اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

  حاجی خیال زمان

مزید :

صفحہ آخر -