لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکے بڑے بھائی ا ختراقبال سپرد خاک
لاہور(کر ائم رپو رٹر)لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے ایگز یکٹو ممبر ڈاکٹر امجد اقبا ل کے بڑے بھائی ا ختراقبال کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ڈ یفنس فیز 7کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا،نماز جنازہ میں کور کمانڈر لاہور، ڈی جی رینجرز سمیت اعلی عسکری و سول افسران نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنر ل آصف غفورکے بڑے بھائی اختر اقبال کی نمازجنازہ عسکری نائن کی مسجدمیں اداکردی گئی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم اختراقبال کو ڈیفنس فیز7کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل آصف حسین شاہ، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق، پی ٹی آئی رہنما عون چودھری، فیاض الحسن چوہان، اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے صد ر ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں،ڈاکٹر سعیداحمد،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈاکٹر ند یم قر یشی،ڈاکٹر سلیم،ڈاکٹر محمد علی،ڈاکٹر ذکا غنی اور ایگز یکٹیو کمیٹی کے دیگر ارکا ن، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سمیت سول و عسکری اعلی قیادت سمیت رشتہ داروں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم اختراقبال کو ڈ یفنس فیز7کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
سپرد خاک