لاہور ہائیکورٹ کارجسٹرار آفس آج سے جلد سماعت کی متفرق درخواستیں وصول کرے گا
لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کارجسٹرار آفس 5 ماہ بعد آج سے جلد سماعت کی متفرق درخواستیں وصول کرے گا،کورونا وبا ء کے پیش نظر چیف جسٹس کی ہدایت پر گزشتہ 5 ماہ سے جلد سماعت کے لئے متفرق درخواستیں وصول کرنے پابندی عائد تھی، جلد سماعت کی درخواستوں پر ہابندی کی وجہ سے وکلاء اور سائلین کو 5 ماہ تک مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
رجسٹرار آفس