این اے193میں ریسکیو سنٹر بنانے کی تیاریاں مکمل

این اے193میں ریسکیو سنٹر بنانے کی تیاریاں مکمل

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفرخان لغاری نے حلقہ این اے 193محمد پور دیوان میں ریسکو کا سنٹر فوری طور پر قائم کرنے کے لیے ڈی جی ریسکو کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ جنہوں نے فوری طور پر سنٹر کے قیام کے لیے عارضی بنیادوں پر ریسکو کے قائم کرنے کے لیے پیپرز ورک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ واضع رہے کہ وزیر اعلی پنجاب سے ممبر(بقیہ نمبر3صفحہ10پر)

قومی اسمبلی سردار محمد جعفرخان لغاری نے محمد پور۔ داجل میں ریسکوسروس شروع کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ شہریوں جواد احمد۔ عبدالرحیم نے محمد پور دیوان میں ریسکو سروس کے قیام کے لیے کوششوں کو سہراہے۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -