لوکل گورنمنٹ ملتان،9ترقیاتی سکیموں کے ٹھیکے36فیصد کم نرخوں پر نیلام

لوکل گورنمنٹ ملتان،9ترقیاتی سکیموں کے ٹھیکے36فیصد کم نرخوں پر نیلام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سپیشل رپورٹر)لوکل گورنمنٹ ملتان نے 8 کروڑ روپے مالیت کی  9ترقیاتی  سکیموں کے ٹھیکے مقابلہ کے ذریعے تخمینہ لاگت سے 36 فیصد کم نرخوں پر نیلام کر دیئے گزشتہ روز نیلام کمیٹی کی نگرانی میں نیلامی سے قبل ٹھیکیداروں نے پول کرنے کی بھر پور(بقیہ نمبر18صفحہ10پر)
 کوششیں کیں لیکن ناکامی پر ٹھیکیداروں نے سرکاری ریٹ کے مقابلے میں ایک سے 36 فیصد تک کم ریٹ کے ریٹ دے کر ٹھیکے لے لیے اس سے سرکار کو لاکھوں روپے کی بچت ہوگی   نیلام کیے گئے ٹھیکوں میں این اے 159 _ 158 _ 156 پی پی 212 _ 216 کے حلقوں کے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔
نیلام