عبدالحکیم  میں چھاپہ،غیر حاضری پر سٹیشن ماسٹر معطل، اہلکاروں کی سرزنش

عبدالحکیم  میں چھاپہ،غیر حاضری پر سٹیشن ماسٹر معطل، اہلکاروں کی سرزنش

  

عبدالحکیم(سٹی رپورٹر) ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر پاکستان ریلویز ملتان ذوالقرنین نگڑیال نے رات گے عبد الحکیم (بقیہ نمبر38صفحہ10پر)

ریلوے اسٹیشن پر چھاپہ مارا اسٹیشن ماسٹر عبدالرشید کو غیر حاضر پاکر معطل کردیا گیا۔ ڈی ٹی او نے نامکمل ریکارڈ پر ڈیوٹی پر موجود دیگر اہلکاروں کی بھی سرزنش کی۔

معطل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -