ایم ایل ایز کی مشاورت سے قانون سازی کرینگے، قیوم نیازی

ایم ایل ایز کی مشاورت سے قانون سازی کرینگے، قیوم نیازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)وزیراعظم آ زاد کشمیر سردار قیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے پارٹی ایم ایل ایز کی مشاورت سے قانون سازی کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم ایل اے عاصم شریف بٹ کی قیادت میں 15 ویں ترمیم کے حوالے سے وفد سے کیا اس موقع پر دیوان غلام، حافظ احمد رضا،صدیق عبداللہ،قیوم نیازی بھی موجود تھے جبکہ اس موقع پر عاصم شریف بٹ نے کہا کہ بٹ برادری کشمیریوں کے حقوق کے لیے حقیقی معنوں میں اقدامات کو ترجیح دیتی ہے اور کشمیریوں کی کالونی بارے دن رات کوشاں ہے۔