نہ صرف فاصلے کم ہوئے بلکہ ایک دوسرے کو کھلے دل سے سنا بھی گیا  

   نہ صرف فاصلے کم ہوئے بلکہ ایک دوسرے کو کھلے دل سے سنا بھی گیا  

  

 مسلم لیگ (ن) کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ظاہر سی بات ہے کہ فاصلے کم ہوئے ہیں تو مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف اور چودھری برادران کے درمیان ایک خوشگوار ماحول میں نہ صرف ملاقات ہوئی ہے بلکہ ایک دوسرے کی باتوں کو کھلے دل سے سنا بھی گیا ہے اور مسلم لیگ (ق) کی لیڈر شپ نے سوچنے کے لیئے وقت بھی مانگا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔

عظمی بخاری 

مزید :

صفحہ اول -