ملاقات سے سیاسی دوریاں ختم  ہو گئیں،اچھے نتائج کی امید ہے 

  ملاقات سے سیاسی دوریاں ختم  ہو گئیں،اچھے نتائج کی امید ہے 

  

 پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات شہزادسعید چیمہ نے کہا ہے کہ یقینی طور پر آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس ملاقات کے بعد دونوں کے درمیان جو سیاسی طور پر دوریاں پیدا ہو گئی تھیں وہ دوریاں اور فاصلے ختم ہو گئے ہوں گے اور یہ ملاقات کیونکہ ملک کو سیاسی طور پر عدم استحکام سے بچانے کے لیئے کی گئی ہے تو ہم امید رکھتے ہیں کہ اس ملاقات کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

شہزادسعید چیمہ 

مزید :

صفحہ اول -