شیخوپورہ،آئل ٹینکر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق

شیخوپورہ،آئل ٹینکر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق

  

شیخوپورہ (بیورورپورٹ)آئل ٹینکر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا دھنت پورہ سرگودھا روڑ پر لوکل کمپنی کے پیٹرول والے آئل ٹینکر کی صفائی کے دوران مزدور آئل ٹینکر میں دم گھٹنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیاریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے جاں بحق مزدور کی لاش کو آئل ٹینکر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا حادثے میں جاں بحق مزدور کی شناخت قیصر کے نام سے ہوئی ۔

مزید :

علاقائی -