ڈولفن ٹیم کی کارروائی، مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، 4ملزمان گرفتار

ڈولفن ٹیم کی کارروائی، مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، 4ملزمان گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنزکی ہدایتُڑ  ڈولفن کی ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم تیز کردی گئی ترجمان ڈولفن اسکواڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے پرامن انعقاد کیلئے ڈولفن سکواڈسکیورٹی ڈیوٹی کیساتھ ساتھ ہمہ وقت متحرک ہے   ڈولفن ٹیم نے باغبانپورہ کے علاقے میں سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مشکوک گاڑی کو چیک کیا تو گاڑی سے رائفل، کلاشنکوف، پسٹل میگزینز وسینکڑوں گولیاں و کارتوس برآمد ہوئے جس پر ڈولفن اہلکاورں نے 4ملزمان کو اسلحہ سمیت تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -