چیئرمین خدمت میں عظمت ٹرسٹ  کو گولڈ میڈل سے نواز ا گیا

چیئرمین خدمت میں عظمت ٹرسٹ  کو گولڈ میڈل سے نواز ا گیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) معروف تنظیم بزنس سلوشن ایج کی طرف سے ایک پر وقار تقریب میں چیئرمین خدمت میں عظمت ٹرسٹ وقار احمد میاں ستارہ پاکستان کو ان کی تاجر برادری اور انسانیت کیلئے خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ بزنس سلوشن ایج کے چیئرمین زکی امتیاز ایڈوکیٹ، صدر عبدالرؤف لودھی، سینئر نائب صدر سہیل میر عہدیداران اور ممبران سپریم کونسل کی جانب سے ملک اعجاز احمد سرپرست اعلی انجمن تاجران لاہورقائداعظم گروپ کو بھی گولڈ میڈل دیا گیا۔ وقار احمد میاں نے کہا کہ انشااللہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن بخوبی ادا کرتے رہیں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -