احسان الحق چوہدری،شفقت بندیشہ کی انجینئر ٹاؤن کے نو منتخب صدر مبارکباد

احسان الحق چوہدری،شفقت بندیشہ کی انجینئر ٹاؤن کے نو منتخب صدر مبارکباد

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جوہرٹاؤن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما احسان الحق چودھری اور شفقت بندیشہ کی انجینئر ٹاؤن کے نومنتخب صدر ملک شہباز اور فنانس سیکرٹری طاہر مسعود کو مبارکباد، احسان الحق چودھری نے فیڈریشن آف ریلیٹرز کے صدر طاہر مسعود اور ملک شہباز کی تاریخ ساز کامیابی کو اہل علاقہ اور انجینئر ٹاؤن کے رہائشیوں کے لئے نیک شگون قرار دیا۔ شفقت بند یشہ نے کہا کہ ملک شہباز اور طاہر مسعود باصلاحیت اور ایماندار شخصیات ہیں ایسے افراد کو آگے آنا چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -