چیف لیسکو کل آن لائن کچری لگائیں گے

چیف لیسکو کل آن لائن کچری لگائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(خبرنگار) ٰلیسکو صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے چیف ایگزیکٹو لیسکو چوہدری محمد امین اپنی ٹیم کے ہمراہ کل بروز بدھ کوLESCO PMDU فیس بک پیج پر الیکٹرانک کچہری کا انعقاد کریں گے۔لیسکو صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ درج کئے گئے فیس بک پیج کے ذریعے اپنی شکایات لیسکو چیف تک براہ راست پہنچا سکتے ہیں۔ لیسکو چیف کی زیر صدارت ای کچہری میں تمام سرکلز کے ایس ایز بھی آن لائن ہوں گے جو عوام کی شکایات وصول کریں گے۔