میاں عرفان ڈی ایچ اے میں ٹرید کی بہتری کیلئے کام کرینگے،چودھری عدیل

میاں عرفان ڈی ایچ اے میں ٹرید کی بہتری کیلئے کام کرینگے،چودھری عدیل

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے ریلیٹرز کے مرکزی رہنما بابا جی اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو چودھری عدیل علاؤ الدین نے کہا ہے کہ الواسع بلڈرز کے چیئرمین میاں عرفان جیسی غیر جانبدار شخصیت کو پیٹرن انچیف بنانے کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے انہوں نے کہا کہ میاں عرفان باصلاحیت شخص ہیں سیاسی اثر رکھتے ہیں امید کریں گے کہ وہ اپنے تعلقات کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریڈ کی بہتری کے لئے کردار ادا کریں گے۔ چودھری عدیل نے کہا ڈی ایچ اے ریلیٹرز نے گزشتہ 3سال میں ٹریڈ کو درپیش بنیادی مسائل حل کر دیئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -