پیرس میں ایک شخص کا چاقو سے  حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

    پیرس میں ایک شخص کا چاقو سے  حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے ریلوے اسٹیشن پر مسلح شخص کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ایک شخص نے چاقو سے پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق واقعے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا۔حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دہشت گردی کا نہیں لگتا، حملہ آور اکثر ریلوے اسٹیشن پر گھومتا رہتا تھا۔
اہلکار زخمی

مزید :

صفحہ اول -