مردان میں ٹریفک کاالمناک حادثہ، ماں بیٹا جا ں بحق

  مردان میں ٹریفک کاالمناک حادثہ، ماں بیٹا جا ں بحق

  

      مردان(بیورورپورٹ) رنگ روڈ  پرمحب بانڈہ کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں ماں بیٹا جان بحق ہوگئے ریسکیو کے مطابق محب بانڈہ محمد زئی پلو کے 22سالہ بدقسمت نوجوان یاسر ولد پرویز اپنی بیمار والدہ کو ڈاکٹر کے پاس لے کر موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ دوسرے سمت سے اینٹوں سے بھرے ٹریکٹر ٹرالی نے دونوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دونوں ماں بیٹا موقع پر جان بحق ہوگئے لاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالہ کردی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -