نوشہرہ،مرغ کے کاٹنے  سے دس سالہ بچہ جاں بحق

نوشہرہ،مرغ کے کاٹنے  سے دس سالہ بچہ جاں بحق

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ،مرغ کے کاٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق،واقعات کے مطابق گذشتہ روز رحمان بابا کالونی نوشہرہ کینٹ میں 10سالہ بچہ ناصر ولد زبیر کو کھیل کود کے دوران پڑوسیوں کے پالتوں مرغ نے بازو پر کاٹا،جس سے دس سالہ عباس شدید زخمی ہوگیا،زخم کو معمولی سمجھ کر چھوڑ دیا گیا جو چند ہی دنوں بعد خطرناک شکل اختیار کرگئی،اور وہی دسالہ بچہ ناصر ولد زبیر ساکن رحمان بابا کالونی نزد تبلیغی مرکز نوشہرہ کینٹ اسی زخم کی وجہ سے دم توڑ گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -