انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں ایک دم 43 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 175.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -