قومی کرکٹر صہیب مقصود بیٹی کے باپ بن گئے

سورس: Screen Grab
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر صہیب مقصود بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ صہیب مقصود نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے اللہ نے مجھے اپنی رحمت سے نوازا ہے۔بیٹی کا نام انشا صہیب رکھا ہے۔بیٹی کی پیدائش کے بعد صہیب مقصود اپنی ٹیم ملتان سلطانز کو جوائن کریں گے۔
Allah has blessed with his rehmat (baby girl) Ansha sohaib .. remember her and family in your dua❤️..going back to lahore to join my team @MultanSultans today.. pic.twitter.com/iwNX7Eh2rD
— Sohaib Maqsood (@sohaibcricketer) February 15, 2022