پرویز مشرف کے وارڈ کے قریب آگ لگ گئی

پرویز مشرف کے وارڈ کے قریب آگ لگ گئی
پرویز مشرف کے وارڈ کے قریب آگ لگ گئی

  

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) عسکری ادارے  کے  امراض قلب کے  ادارے اے ایف  آئی  سی ہسپتال میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی تاہم فوجی اہلکاروں نے  اس ہسپتال کے چوتھے فلور پر شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ بروقت کارروائی کرکے بجھا دی ۔ سابق فوجی صدر پرویز مشرف بھی اسی فلور پر زیرَ علاج ہیں ۔

مزید : راولپنڈی