بلوچستان بد امنی کیس میں ایف سی کی رپورٹ سپریم کورٹ سے ’غائب‘ ہوگئی

بلوچستان بد امنی کیس میں ایف سی کی رپورٹ سپریم کورٹ سے ’غائب‘ ہوگئی
 بلوچستان بد امنی کیس میں ایف سی کی رپورٹ سپریم کورٹ سے ’غائب‘ ہوگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس میں ایف سی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ مبینہ طور پر غائب ہوگئی ۔ دوران سماعت ایف سی کے وکیل عرفان قادر نے عدالت کو بتایا کہ رپورٹ جمع کرادی گئی ہے جبکہ عدلت کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ نہیں ملی ۔ ابھی صرف بلوچستان حکومت کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی ہے ۔عدالت نے دریافت کیا کہ ایف سی نے رپورت جمع کیوں نہیں کرائی جبکہ آئی جی ایف سی نے کہا تھا کہ رپورٹ تیار ہے تو عرفان قادر ایڈووکیٹ نے کہا کہ یہ رپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرادی گئی تھی ۔

مزید : اسلام آباد /Headlines