سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کوبلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کوبلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم
 سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کوبلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو فوری طور پر بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ یہ حکم  جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد  کے وکلیل رہنما کی درخواست پر جاری کیا ہے ۔عدالت نے سابق چیف جسٹس کو فول پروف سیکیورتی فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔

مزید : اسلام آباد