دل گھبرائے ہے ساجنا۔۔ اس دیس نہ آﺅں گی ۔۔۔

دل گھبرائے ہے ساجنا۔۔ اس دیس نہ آﺅں گی ۔۔۔
دل گھبرائے ہے ساجنا۔۔ اس دیس نہ آﺅں گی ۔۔۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف ابھی بھی عدالت میں حاضر ہونے کیلئے تیار نہیں اور ان کے وکیل احمد رضا قصوری نے بتایا ہے کہ وہ کل بھی عدالت سے حاجری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کریں گے ۔ عسکری ادارے کے امراضِ قلب میں داخل سابق صدر پرویز مشرف کو گذشتہ سماعت پر پیش کرنے کی ہدایت کی گئی تھی لیکن اب ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دل کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے اور کل پیش نہیں ہونگے تاہم میڈیکل  بورڈ کی جائزہ رپورٹیں شام کو جاری ہوں گی جن میں واضح کیا جائے گا کہ پرویز مشرف عدالت میں پیش ہوسکتے ہیں یا نہیں  ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...