کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن نہیں رکے گا:اسحاق ڈار

کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن نہیں رکے گا:اسحاق ڈار
کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن نہیں رکے گا:اسحاق ڈار
کیپشن: Ishaq Dar

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن نہیں رکے گا اور وفاقی حکومت اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، وفاقی حکومت کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور یہ آپریشن جاری رہے گا۔

مزید :

کراچی -