جو آئین نہیں مانتے ان سے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے: سرتاج عزیز

جو آئین نہیں مانتے ان سے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے: سرتاج عزیز
جو آئین نہیں مانتے ان سے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جو آئین نہیں مانتے ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کئے جائیں گے ، افغان طالبان سے غیر رسمی رابطہ ہے۔ ایک بیان میں سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کے امن عمل کو فروغ دینے کیلئے افغان قیدی بھی رہا کئے ہیں اور افغان طالبان سے غیر رسمی رابطہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو آئین نہیں مانتے ان سے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے ۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...