’شرابیوں کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھائیں گے‘

’شرابیوں کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھائیں گے‘
’شرابیوں کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھائیں گے‘

پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ لوگوں کے خیال میں شراب پینا تو ویسے بھی اچھی بات نہیں لیکن مشرقی ریاست بہار میں اب مرنے کے بعد بھی آپ کی خیر نہیںکیونکہ وہاں کے کچھ علما ءنے اعلان کیا ہے کہ وہ شرابیوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھائیں گے ۔بی بی سی کے مطابق یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ صرف ان لوگوں کی نماز نہیں پڑھائی جائے گی جو نشہ کرتے ہیں یا پھر ان کی جن کا انتقال نشے میں ہوا۔لیکن پھر بھی احتیاط برتیں یا پینا چھوڑ دیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...