خیبرپختونخواہ میں دوسرے روز بھی زلزلہ

خیبرپختونخواہ میں دوسرے روز بھی زلزلہ
خیبرپختونخواہ میں دوسرے روز بھی زلزلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سرد رات میں جھٹکے کے زلزلے محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے مانسہرہ ، شانگلہ، بشام، الپوری، بونیر، مالاکنڈ ، چترال اور گردونواح میں محسوس کئے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید : مانسہرہ