جدید مہینوال، سوئی دھاگے سے کمر پر محبوبہ کی تصویر بنا لی

جدید مہینوال، سوئی دھاگے سے کمر پر محبوبہ کی تصویر بنا لی
جدید مہینوال، سوئی دھاگے سے کمر پر محبوبہ کی تصویر بنا لی

  

لندن (بیورو رپورٹ) سپن میں ایک آرٹسٹ نے اپنی محبوبہ کی تصویر سوئی اور دھاگے کے ساتھ اپنے ہاتھ پر کندہ کی ہے یہ اپنی نوعیت کی انوکھی تصویر ہے جو ایک اذیت برداشت کرنے کے بعد بنائی ہے۔ یہ تصویر اس قدر مقبول ہوئی ہے کہ دیگر افراد نے بھی اپنے عزیزوں کی تصاویر اپنے ہاتھوں پر بنوانا شروع کر دی ہیں۔یہ عشق باقاعدہ کاروبار کی حیثیت اختیار کر گیا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس