جعلی پاﺅنڈ چھاپنے والے ہندوستانیوں کو 9 سال قید بامشقت

جعلی پاﺅنڈ چھاپنے والے ہندوستانیوں کو 9 سال قید بامشقت
جعلی پاﺅنڈ چھاپنے والے ہندوستانیوں کو 9 سال قید بامشقت

لندن (بیورو رپورٹ) مقامی عدالت نے جعلی برطانوی کرنسی چھاپنے والے چار بھارتیوں کو سز سنادی ہے۔ ہندوستانی نژاد برطانوی شہری امرت ‘ پریم کرا کے،اسکے دو کزن راجیو کمار اور یش مہرا کو پولیس نے نوٹ چھاپنے والی مشین اور 103ملین پاﺅنڈز سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔ عدالت انہیں 9سال قید بامشقت کا حکم سنا دیا ہے ۔یہ جعل ساز طویل عرصہ سے برطانیہ میں جعلی کرنسی چھاپ رہے تھے ۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...