ہاتھی نے’ اصلی ‘ فلم بنوادی

ہاتھی نے’ اصلی ‘ فلم بنوادی
ہاتھی نے’ اصلی ‘ فلم بنوادی

لندن (بیورورپورٹ)افریقہ کے جنگل میں ایک بپھرے ہوئے ہاتھی نے فلم بنانے والی ایک ٹیم کی گاڑی کو سونڈ کے ساتھ الٹ دیا اور اسے تقریبا چالیس میٹر تک اپنی سونڈ کے ساتھ قلابازیاں دیتا ہوا لے گیا ۔ یہ برطانوی ٹیم افریقہ کے جنگل میں ہاتھیوں کے بارے میں ایک فلم بنا رہی تھی کہ اچانک ایک ہاتھی نے انہیں گاڑی میں دیکھ لیا اور اس قدر مشتعل ہوا کہ اس نے اپنی سونڈ سے گاڑی کو الٹ کر دھکیلنا شروع کر دیا اس واقعہ میں گاڑی میں موجود تمام افراد شدید زخمی ہو گئے بعد ازاں ہاتھی جنگل میں روپوش ہو گیا ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...