جنگلی گھاس سے زندگی لمبی کرنے کی ناکام کوشش

جنگلی گھاس سے زندگی لمبی کرنے کی ناکام کوشش
جنگلی گھاس سے زندگی لمبی کرنے کی ناکام کوشش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورو رپورٹ) ساﺅتھ افریقہ میں یہ عقید ہ عام ہے کہ جو لوگ ایک خاص قسم کی گھاس کھانے کے بعد اسے ہضم کر لیتے ہیں وہ طویل زندگی پاتے ہیں۔ ایک کھیت میں خواتین، بچے اور مرد طویل زندگی پانے کیلئے گھاس کو کھانے کا مظاہرہ کر رہے ہیں مگر کوئی بھی شخص یا خاتون گھاس کھانے کے بعد ہضم نہ کر سکی اور الٹیاں شروع کر دیں تاہم ابھی تک کوئی شخص یہ گھاس کھا کر ہضم نہیں کرسکا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس