ذکاءاشرف کا چینلز رائٹس کے معاملات پر تحقیقات کا اعلان

ذکاءاشرف کا چینلز رائٹس کے معاملات پر تحقیقات کا اعلان
ذکاءاشرف کا چینلز رائٹس کے معاملات پر تحقیقات کا اعلان
کیپشن: Zaka Ashraf

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاءاشرف نے چینلز رائٹس کے معاملات پر تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہے کہ غلط اقدامات کی انکوائری کرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معین خان کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا، مصباح الحق کی فٹنس کو بھی دیکھنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ذکاءاشرف پی سی بی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال ہو گئے ہیں اور دو سے تین روز میں وہ اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔

مزید :

کھیل -