بھارت میں ایک اور متنازع فلم پر پابندی

بھارت میں ایک اور متنازع فلم پر پابندی
بھارت میں ایک اور متنازع فلم پر پابندی

  

ممبئی (نیوز ڈیسک) PK کی ریلیز کے بعد ہندوستان میں ہنگامے ہونے کی وجہ سے بھارتی سینسر بورڈ بہت زیادہ محتاط ہو گیا ہے اور اب اس نے ایک فلم پر پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے بھارتی سینسر بورڈ کا کہنا ہے کہ اس فلم میں مذہبی باتوں کو اس طرح اجاگر کیا گیا ہے کہ اس بات کا ڈر موجود ہے کہ ملک میں ہنگامے ہو سکتے ہیں۔

باتھ روم میں سانپ ،معمہ حل ہو گیا

بورڈ کا مزید کہنا ہے کہ تنظیموں نے اس فلم پر سخت اعتراض کیا ہے لہٰذا ابھی اس فلم کے ریلیز ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی جبکہ فلم کے پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے وکیلوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ اس فلم کو ریلیز کیا جا سکے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -