ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

  

کوالالمپور(اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی اورچینی منڈیوں میںسویا آئل کی قیمتوں میں کمی کی صورتحال ہے ۔ ملائیشین مرکنٹائل ایکس چینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران پام آئل کے مارچ میں ترسیل کیلئے اہم معاہدے 0.4 فیصد کی کمی سے 2354 رنگٹ فی ٹن میں طے پائے جو کہ 7 جنوری کے بعد ملائیشین پام آئل کی قیمت کی کم ترین سطح ہے۔

مزید :

کامرس -